ابنا: شمالی وزیرستان..... شوال میں سیکیورٹی فرسز کے جیٹ طیاروں کی بمباری سے 12 شدت پسند ہلاک ہوگئے۔ مرنے والے شدت پسندوں میں ازبک بھی شامل ہیں، کارروائی میں تین ٹھکانے تباہ کردئیے گئے۔ میرعلی کےمختلف علاقوں میں بھی سیکیورٹی فورسزکےجیٹ طیاروں نے بمباری کی ہے۔
.......
/169